مرزا عابد بیگ پبلک پراسکیوٹر پی پی گجرات، پروفیسر مصباح شاہین ذمیندار کالج گجرات نے اکاب سکول فار دی بلائنڈ کا تفصیلی دورہ

0

مرزا عابد بیگ پبلک پراسکیوٹر پی پی گجرات، پروفیسر مصباح شاہین ذمیندار کالج گجرات نے اکاب سکول فار دی بلائنڈ کا تفصیلی دورہ کیا دوران وزٹ اکاب سکول کے مختلف شعبہ جات ، کلاس رومز، کمپیوٹر لیب، ہاسٹل، گراونڈ ، مسجد کا دورہ کروایا گیا۔ مہمانوں نے ادارے میں بچوں کو دی جانے والی سہولیات کو سراہا۔بہترین امتحانی نتائج اور شاندار کامیابی پر خراج تحسین پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں